سیالکوٹ:گھر میں گھسنے والا ڈریگن ریسکیو اہلکاروں نے پکڑ لیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )کوٹلی لوہاراں مشرقی میں کرلا گھر میں گھس گیا ۔
گھر میں ڈریگن کی اطلاع پر ریسکیو 1122 ٹیم نے موقع پر پہنچ کر جانور کو ریسکیو کر لیا،ریسکیو 1122 کی ٹیم نے کامیاب آپریشن کے بعد جانور کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments