گھر میں گھس کر زمیندار پر تشدد
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)تین افراد نے زمیندار کوتشددکانشانہ بنا ڈالا ۔
موضع وسن کے کے عنصر کو گھر میں گھس کر زعیم ’شاہ زیب اور سلمیٰ نے تشددکرکے زخمی کردیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments