بجلی چوری کر تے 4 افراد پکڑے گئے

بجلی چوری کر تے 4 افراد پکڑے گئے

کامونکے(نامہ نگار)بجلی چوری کرنیوالے 4 افراد پکڑے گئے۔ واہنڈو پولیس نے ایس ڈی اوز کی درخواستوں پر بجلی چوری پرتمبولی کے فیاض، مہتاب،موہن پور بھٹیاں کے ابوذر، سوہاوہ ڈھلواں کے عمران کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔

بجلی چوری کرنیوالے 4 افراد پکڑے گئے۔ واہنڈو پولیس نے ایس ڈی اوز کی درخواستوں پر بجلی چوری پرتمبولی کے فیاض، مہتاب،موہن پور بھٹیاں کے ابوذر، سوہاوہ ڈھلواں کے عمران کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...