30سالہ شخص گر کر شدید زخمی

30سالہ شخص گر کر شدید زخمی

کامونکے(نامہ نگار)تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر تتلے عالی کا 30 سالہ یونس شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر حادثات میں سلامت پورہ کا 40 سالہ خاور، فیصل ٹاؤن کا 18 سالہ بشارت، 35 سالہ یاسین، سادھو کی کا 40 سالہ امجد زخمی ہوگئے۔

تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر تتلے عالی کا 30 سالہ یونس شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر حادثات میں سلامت پورہ کا 40 سالہ خاور، فیصل ٹاؤن کا 18 سالہ بشارت، 35 سالہ یاسین، سادھو کی کا 40 سالہ امجد زخمی ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...