کھلا پٹرول بیچنے پر دکاندار کیخلاف کارروا ئی

کھلا پٹرول بیچنے پر دکاندار کیخلاف کارروا ئی

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس کے کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

سول ڈیفنس کے آفیسر عبداﷲ شاکر نے ہمراہ عملہ محلہ سلطان پورہ میں چھاپہ مارا، دکاندار علی بہادر کے خلاف مقدمہ درج کر ادیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...