شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی سے زیادتی

شادی کا جھانسہ دیکر  لڑکی سے زیادتی

راہوالی(نمائندہ دنیا)شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ کشمیر کالونی کی رہائشی ش کو مرزا زبیر بیگ عرف شیری نے کئی مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ کشمیر کالونی کی رہائشی ش کو مرزا زبیر بیگ عرف شیری نے کئی مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنایا ، پو لیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...