حکیم و ڈاکٹر حاجی ذاکر ستار حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

 حکیم و ڈاکٹر حاجی ذاکر ستار حرکت  قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سینئر صحافی سید وقاص خالد ہاشمی کے خالہ زاد بھائی حکیم و ڈاکٹر حاجی محمد ذاکر ستار ہاشمی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔

مرحوم کی نمازجنازہ کھیالی شاہ پور میں ادا کردی گئی،نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ، وفاقی وزیر اطلاعت و نشریات عطا اللہ تارڑ،ممبر قومی اسمبلی بلال فاروق تارڑ ، سابق وزیر تعلیم اقبال گجر،اسسٹنٹ کمشنر جواد پیرزادہ نے وفات پر اظہار افسوس کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...