عوام کامیڈیٹ کسی کی جاگیرنہیں جب چاہا چھین لیا:مونس الٰہی

عوام کامیڈیٹ کسی کی جاگیرنہیں  جب چاہا چھین لیا:مونس الٰہی

گجرات(سٹی رپورٹر)سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ عوام کامیڈیٹ کسی کی جاگیرنہیں کہ جب چاہا چھین لیا۔۔۔

صوبائی خود مختاری خیرات نہیں آئینی حق ہے ، آئین کی بالادستی، عوام کے حق حکمرانی پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا ،عوام اپنے حقوق کے خلاف ایسے اقدامات کوکبھی قبول نہیں کریں گے ، ہر فورم پر بھرپور آواز اٹھائیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...