ایکسائز انسپکٹر اور محکمہ زراعت کا نائب قاصد رشوت لیتے گرفتار

 ایکسائز انسپکٹر اور محکمہ زراعت کا  نائب قاصد رشوت لیتے گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )اینٹی کرپشن نارووال نے ایکسائز انسپکٹر بلال اور محکمہ زراعت کے نائب قاصد کو گرفتار کر لیا۔

سرکل آفیسر اینٹی کرپشن نارووال رانا مبشر علی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں دورانِ کارروائی محمد بلال ایکسائز انسپکٹر کو رشوت لیتے گرفتار کر لیا گیا جبکہ نشان زدہ کرنسی نوٹ برآمد کر لیے گئے ۔ محکمہ زراعت نارووال کے نائب قاصد محمد اشرف کو مبینہ طور پر 5ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا دونوں کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن نارووال میں مقدمات درج کر لئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...