ڈسکہ:چوری کی وار داتوں میں ملوث گینگ گرفتار ‘لاکھوں کا مال برآمد

 ڈسکہ:چوری کی وار داتوں میں ملوث گینگ گرفتار ‘لاکھوں کا مال برآمد

ڈسکہ(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )تھانہ سٹی ڈسکہ پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے کا مالِ مسروقہ برآمد کرلیا۔۔۔

 ملزموں میں دانش رضوان، نصراﷲ اور گل محمد شامل ہیں۔پولیس نے ملزموں سے 2 ایل سی ڈیز، 3 لیپ ٹاپ، 3 آئی فونز ،45 موبائل فونز اور 2 لاکھ 10 ہزار روپے برآمد کر لئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...