ڈسکہ :ن لیگ کی یومِ نجات ریلی، آتش بازی ، گھڑ ڈانس

 ڈسکہ :ن لیگ کی یومِ نجات  ریلی، آتش بازی ، گھڑ ڈانس

ڈسکہ(نامہ نگار، نمائندہ دنیا )مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام یومِ نجات ریلی، پاک فوج کے حق میں نعرے ، آتش بازی اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام یومِ نجات ریلی کی قیادت مسلم لیگ (ن) کے سٹی صدر محمد افضل منشا نے کی ۔ ریلی کے شرکا نے پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد اور فیلڈ مارشل عاصم منیر زندہ باد کے نعرے لگائے ۔ اس موقع پر گھڑا ڈانس اور آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...