ڈسکہ :مختلف وارداتوں میں موٹر سائیکل اور موبائل فون چوری

 ڈسکہ :مختلف وارداتوں میں موٹر  سائیکل اور موبائل فون چوری

ہیڈبمبانوالہ، ڈسکہ (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )دومختلف وارداتوں میں موٹر سائیکل اور موبائل فون چوری کر لیا گیا۔

میلاد چوک میں شاپنگ کیلئے آئے الطاف حسین کی موٹر سائیکل چوری جبکہ یونس آباد کے قریب محمد ندیم کارکشہ پر بیٹھے ہوئے موبائل فون چوری ہوگئے ،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...