موترہ:معمولی تکرار پر فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

موترہ:معمولی تکرار پر  فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

موترہ(نامہ نگار)دو افراد نے معمولی تکرار پر فائرنگ کرکے نوجوان کو شدیدزخمی کردیا ۔

تھانہ موترہ کے علاقہ ادووار کے عبدالوہاب کا بھائی گھرمیں موجودتھاکہ حنان اور عبدالرحیم اس کو بلاکر ساتھ لے گئے ،سکول کے قریب اس کے بھائی کی ملزموں کیساتھ تکرا رہوئی تو ملزموں نے فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجہ میں نوجوان گولیاں لگنے سے شدیدزخمی ہوگیا ۔ جس کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...