سمبڑیال :سکول آئے طالبعلم کی موٹر سائیکل چوری
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)سکول آئے طالبعلم کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی۔ تھانہ سمبڑیال کے موضع کبن پورہ کے رہائشی شہری محمد عثمان کا بیٹا فہد عثمان کوٹ دینہ سکول میں پڑھتا ہے، موٹر سائیکل نمبر BLF/1756پر سکول گیا ہوا تھا کہ نامعلوم چور سکول کے باہر کھڑی موٹر سائیکل لے گئے۔
تھانہ سمبڑیال کے موضع کبن پورہ کے رہائشی شہری محمد عثمان کا بیٹا فہد عثمان کوٹ دینہ سکول میں پڑھتا ہے، موٹر سائیکل نمبر BLF/1756پر سکول گیا ہوا تھا کہ نامعلوم چور سکول کے باہر کھڑی موٹر سائیکل لے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments