سمبڑیال وزیرآباد روڈ پر غیر قانونی یوٹرن سے حادثات میں اضافہ
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )سمبڑیال وزیرآباد روڈ پر غیر قانونی وغیر ضروری یوٹرن بند نہ ہونے کی وجہ سے حادثات میں اضافہ ہونے لگا۔
سمبڑیال وزیرآباد روڈ پر جگہ جگہ غیر قانونی اورغیر ضروری یوٹرن بند نہ ہونے کی وجہ سے آئے روز حادثات رونما ہورہے ہیں ،مقامی انتظامیہ کی چشم پوشی اورغفلت کے باعث روزانہ کی بنیا دپر ان غیر قانونی یوٹرن پر حادثات سے لوگ زخمی ہورہے ہیں ، شہریوں نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سمیت متعلقہ حکام سے فور ی نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments