انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس کل سیالکوٹ میں عوامی شکایات سنیں گے

انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس کل  سیالکوٹ میں عوامی شکایات سنیں گے

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)انچارج وفاقی محتسب ریجنل آفس گوجرانوالہ مشتاق احمد اعوان 14 اکتوبر بدھ کو 10 بجے سیالکوٹ میں جناح ہال قلعہ میں ایم ڈی واسا کمیٹی روم میں وفاقی محکموں کے خلاف عوامی شکایات سنیں گے۔

اُس روز رجسٹرڈ شکایات کی سماعت ہوگی ، سائلین اور متعلقہ وفاقی محکموں کے افسر وں کو پیشگی نوٹس بھجوائے جا چکے ہیں ،اس روز وفاقی محکموں کے خلاف نئی شکایات بھی وصول کی جائیں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...