ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر زحافظ آباد کا دورہ ایوانِ صنعت و تجارت

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر زحافظ  آباد کا دورہ ایوانِ صنعت و تجارت

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر زحافظ آباد ارشد خان نے ایوانِ صنعت و تجارت حافظ آباد کا دورہ کیا۔۔۔

 جہاں صدر چیمبر آف کامرس شفقت حسین تارڑ اور ایگزیکٹو ممبران کے ساتھ ملاقات کے دوران تاجر برادری اور کاروباری حلقوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر باہمی رابطوں کو فروغ دینے ، کاروباری سرگرمیوں کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے اور تاجروں کے مسائل متعلقہ حکام تک پہنچانے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...