کامونکے :نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا
کامونکے (نامہ نگار )نامعلوم افراد نے نوجوا ن کو اغوا کرلیا۔ فیصل ٹاؤن کا 16سالہ (اے بی) گھر سے باہر کسی کام گیا جسے نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔
سٹی پولیس نے مغوی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments