ڈسکہ :ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے نوجوان جاں بحق

ڈسکہ :ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل  کو ٹکر سے نوجوان جاں بحق

ڈسکہ (نمائندہ دنیا ، نامہ نگار )ڈسکہ میں ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔

ڈسکہ کے علاقے کیکرانوالہ سٹاپ لوڑھکی پل تا میانوالی بنگلہ روڈ پر موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 15سالہ عبداﷲ سکنہ چک نظام گوجرانوالہ جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو 1122 ٹیم نے لاش کو تحصیل ہسپتال ڈسکہ منتقل کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...