نوشہرہ ورکاں:معمر شخص نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )معمر شخص نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔
نواحی گاؤں ندو سرا کے رہائشی رانا عبدالستار نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر سر میں گولی مار لی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہو گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments