راہوالی :بیٹے نے والدہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، مقدمہ درج
راہوالی (نمائندہ دنیا )بیٹے نے والدہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،کپڑے پھاڑ د ئیے اور قتل کی دھمکیاں دینے پر چھوٹے بھائی نے مقدمہ درج کر ادیا۔
ڈوگرانوالہ کا رہائشی اشفاق احمد گھر سے باہر تھا کہ بڑے بھائی استخار احمدنے والدہ رقیہ بی بی پر تشدد اور گالم گلوچ کیا ، شور پر اہل محلہ نے اکٹھے ہوکر جان بچائی ، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments