حافظ آباد:موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ‘ احسن بھون کا بھتیجا زخمی

حافظ آباد:موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ‘ احسن بھون کا بھتیجا زخمی

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر احسن بھون کے بھتیجے پر دونامعلوم افراد کا حملہ ،فائرنگ سے چودھری شمشیرعلی شدید زخمی ہوگئے ۔

 شمشیر علی گاؤں کی ایک د کان پر کھڑے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار دوافراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا اور فرار ہوگئے ۔ ریسکیو کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر طبی امدادفراہم کی اوربعدازاں انہیں ٹراما سنٹر منتقل کردیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...