تتلے عالی سے 2 منشیات فروش گرفتار

 تتلے عالی سے 2 منشیات فروش گرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار)دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تتلے عالی پولیس نے کوٹلی منسو سے شکیل سکنہ بڈھا گورائیہ سے 1580گرام چرس،تتلے عالی سے لیاقت سکنہ گھمن والہ سے 1420گرام چرس برآمد کرلی گئی۔

دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔تتلے عالی پولیس نے کوٹلی منسو سے شکیل سکنہ بڈھا گورائیہ سے 1580گرام چرس،تتلے عالی سے لیاقت سکنہ گھمن والہ سے 1420گرام چرس برآمد کرلی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...