بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
ڈسکہ(نامہ نگار)بجلی چوری کرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ایس ڈی او نے ٹیم کے ہمراہ بھروکے کلاں میں چھاپہ ماراتو شناول سرعام بجلی چوری کررہاتھا جس کو ایس ڈی او نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا،پولیس نے کارروائی شروع کر دی۔
بجلی چوری کرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ایس ڈی او نے ٹیم کے ہمراہ بھروکے کلاں میں چھاپہ ماراتو شناول سرعام بجلی چوری کررہاتھا جس کو ایس ڈی او نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا،پولیس نے کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments