بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ

بوگس چیک دینے والے پر مقدمہ

کامونکے(تحصیل رپورٹر)بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایمن آباد پولیس نے موضع خان پیارا کے امتیاز احمد کی درخواست پر9لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پرفیض مدینہ کے نعیم کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔

بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایمن آباد پولیس نے موضع خان پیارا کے امتیاز احمد کی درخواست پر9لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پرفیض مدینہ کے نعیم کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...