47 سالہ شخص گرکر شدید زخمی

47 سالہ شخص گرکر شدید زخمی

کامونکے(تحصیل رپورٹر)موٹر سائیکل سے گر کر واہنڈو کا رہائشی 47 سالہ ندیم شدید زخمی ہو گیا۔ دیگر حادثات میں 25 سالہ نصراللہ، 24 سالہ عزیز، 27 سالہ عامر اور 22 سالہ صداقت زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

موٹر سائیکل سے گر کر واہنڈو کا رہائشی 47 سالہ ندیم شدید زخمی ہو گیا۔ دیگر حادثات میں 25 سالہ نصراللہ، 24 سالہ عزیز، 27 سالہ عامر اور 22 سالہ صداقت زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...