راہوالی سے 2بھکاری گرفتار
راہوالی (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )تھانہ کینٹ کے اے ایس آئی شہباز احمد نت نے کوٹ شاہاں ریلوے پھاٹک کے قریب محمد ذیشان سکنہ وہُڈو کو بھیک مانگتے گرفتار کرلیا اور اس سے بھیک کے 210 روپے برآمد کر لیے۔۔۔
جبکہ اے ایس آئی محمد ارشد نے منڈیالہ موڑ کے قریب محمد نفیس کالو سکنہ محلہ چرآغ پورہ راہوالی کو بھیک مانگنے کے جرم میں اس کے قبضہ سے بھیک کی رقم 160 برآمد کرکے گداگری ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments