کامونکے :منشیات فروشوں سے ساڑھے 5کلو سے زائد چرس برآمد

کامونکے :منشیات فروشوں سے  ساڑھے 5کلو سے زائد چرس برآمد

کامونکے (تحصیل رپورٹر )پولیس نے منشیات فروشوں سے ساڑھے پانچ کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔

گزشتہ روز صدر، ایمن آباد اور واہنڈو پولیس نے دورانِ گشت ٹبہ محمد نگر کے اشرف سے ایک کلو 480 گرام، موضع چندنیاں کے عمران سے ایک کلو 440 گرام، رکھ کیرانوالی کے سیف اللہ سے ایک کلو 460 گرام، موہن پور سیداں کے محمد منیب سے 800 گرام اور کوٹلی نواب کے متین سے ساڑھے 550 گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...