گجرات :ڈینگی سرویلنس کے دوران 5مقامات سے لاروا برآمد
گجرات(سٹی رپورٹر،نامہ نگار)ڈینگی سرویلنس کے دوران 5 مقامات سے لاروا برآمد، متاثرہ مقامات پر سپرے ضلع بھر میں ڈینگی سرویلنس سرگرمیاں جاری رہیں جن کے دوران 5 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا۔
ڈینگی سرویلنس کے دوران 5 مقامات سے لاروا برآمد، متاثرہ مقامات پر سپرے ضلع بھر میں ڈینگی سرویلنس سرگرمیاں جاری رہیں جن کے دوران 5 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا۔ ایس او پیز کے مطابق تمام مثبت مقامات پر سپرے سمیت کیس ریسپانس کارروائیاں مکمل کر لی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments