کامونکے :وار داتوں میں موٹر سائیکل،پیٹر انجن ، چارپائیاں چوری
کامونکے (تحصیل رپورٹر )چوری کی وارداتوں میں قیمتی اشیا چوری کر لی گئیں۔ نواحی گاؤں حمید پور خور سے محمد عمر کی موٹر سائیکل نامعلوم چور لے گئے۔۔۔
جبکہ عبداللہ روڈ کے محمد مقصود کے گھر کا بجلی کا میٹر چوری ہو گیا۔ موضع کسوکی کے عتیق الرحمن کی زیر تعمیر حویلی سے بھی نامعلوم چور پیٹر انجن، بجلی کی موٹر، ہینڈ پمپ اور دو چارپائیاں چوری کرکے لے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments