ڈسکہ:گھر میں گھس کردوست کی اہلیہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

 ڈسکہ:گھر میں گھس کردوست  کی اہلیہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ڈسکہ(نامہ نگار )اوباش ملزم نے دوست کی بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ ڈسکہ کی خاتون نے پولیس کودرخواست دی کہ۔۔۔

 ملزم فیضان اس کے خاوند کا دوست تھا اوران کے گھر آناجاناتھا وہ ان کے گھرسے میموری کارڈ والا بیگ اٹھا کرلے گیا جس میں اس کی پرسنل تصاویریں تھیں اور اس نے خاتون کو بلیک میل کرناشروع کردیا ،خاتون نے میموری کارڈ مانگاتو وہ اسکے گھرآیا اور زیادتی کرڈالی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...