گجرات:لاری اڈا پو لیس نے 2 افرادسے کلاشنکوف اور رائفل برآمد کرلی
گجرات(نامہ نگار ،سٹی رپورٹر )تھانہ لاری اڈا پولیس نے 2 ملزموں کو گرفتار کرکے کلاشنکوف اور رائفل برآمد کرلی ۔
ڈی پی او فیصل شہزاد کی زیر قیادت گجرا ت پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ایس ایچ او تھانہ لاری اڈا انسپکٹر مبشر نواز نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ناجائز اسلحہ براروں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 2ملزموں کو گرفتار کر لیا جن میں محمد عدنان اور سید صباحت شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments