بوپڑہ کلاں میں دیوار کا تنازع تشدد سے بہن بھائی شدید زخمی

 بوپڑہ کلاں میں دیوار کا تنازع  تشدد سے بہن بھائی شدید زخمی

تتلے عالی(نامہ نگار)بوپڑہ کلاں میں دیوار کا تنازع، خاتون کا بازو فریکچر اوربھائی شدید زخمی ہو گیا۔

نواحی گاؤں بوپڑہ کلاں میں دیوار بنانے کے تنازع پر ڈنڈ وں ،اینٹوں سے مسلح افراد شہباز، زبیر،عامر وغیرہ نے جاوید کے گھر داخل ہو کر تشدد کرکے مہمان آئی بہن راحیلہ کا بازو توڑ دیا،جاوید کو زخمی کر دیا،طاہرہ بی بی چھڑانے کیلئے آئی تو اسے بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...