ڈسکہ:بغیر اجازت نو تعمیر سڑک کھودنے پر مقدمہ درج
ڈسکہ(نامہ نگار )این او سی کے بغیرنئی تعمیر ہونیوالی سڑک پر کھدائی کرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔
میونسپل کمیٹی ڈسکہ کے انفورسٹمنٹ انسپکٹر نے پولیس کو درخواست دی کہ ٹیم کے ہمراہ حال ہی میں تعمیر ہونیوالے پسرور روڈ ڈسکہ کا وزٹ کیاتو ملزم روان خان نئی تعمیر ہونیوالی سڑک کے کنارے پر بغیر این او سی کے کھدائی کررہاتھا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments