حافظ آباد :نجی ہسپتال کے قریب کچرے سے نومولود بچی کی لاش برآمد
حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا)پنڈی بھٹیاں میں حافظ آباد روڈ پر زین ہسپتال کے عقب میں کچرے کے ڈھیر سے نومولود بچی کی لاش ملنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
ریسکیو 1122 کے عملے نے پولیس کی موجودگی میں نومولود بچی کی لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments