نوشہرہ ورکاں:ناجائز اسلحہ رکھنے پر ایک شخص گرفتار
نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر )ناجائز اسلحہ رکھنے پر ایک شخص کو گرفتار کرکے 12 بور رپیٹر گن اور دو کارتوس برآمد کرلئے۔
تھانہ نوشہرہ ورکاں پولیس نے دورانِ گشت موضع روکھے میں سمیع اللہ ساکن بھنگواں سے لوڈ شدہ 12 بور رپیٹر گن اور دو کارتوس برآمدکر لئے ، ملزم اسلحہ کا لائسنس یا اجازت نامہ پیش نہ کر سکا جس پر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments