کامونکے :سابق رنجش پر بااثر افراد نے بھوسے کو آگ لگا دی
کامونکے(تحصیل رپورٹر)سابق رنجش پر بااثر افراد نے بھوسے کو آگ لگا دی۔ بتایا گیا ہے کہ چند روز قبل نواحی گاؤں کوٹلی گل محمد کے شوکت علی منہاس کے بیٹوں ارسلان اور الیان کو آفتاب ہنجرا وغیرہ نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔۔۔
جس پر شوکت علی نے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کروا رکھا ہے۔ اسی رنجش پر گزشتہ رات آفتاب ہنجرا، اعجاز اور ثمر وغیرہ نے شوکت علی منہاس کے 8ایکڑ زمین سے جمع کیے گئے بھوسے کو آگ لگا کر جلا دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments