آل پاکستان ایلومینیم یوٹینسلز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کااجلاس
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)آل پاکستان ایلومینیم یوٹینسلز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مرکزی دفتر میں انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن(I) کے حوالے سے آگاہی اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل آئی پی او پاکستان نعمان اسلم شیخ نے دفتر کا دورہ کیا اور صنعت کاروں و تاجروں کو انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس (IPR)، ٹریڈ مارک رجسٹریشن، کاپی رائٹس، پیٹنٹ اور صنعتی ڈیزائن کی قانونی حفاظت پر بریفنگ دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments