راشد حسین مہر نمبردار این اے 77کے الیکشن سے دستبردار
راہوالی(نامہ نگار)حلقہ این اے 77کے ضمنی انتخاب میں راشد حسین مہر نمبردار آف گلاب پورہ نے تحریک انصاف کی طرف سے الیکشن کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کا غذات نامزدگی واپس لیتے ہوئے الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔
اب اس حلقہ سے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار راشد بشیر ایڈوکیٹ اور ملی مسلم لیگ کے چودھری محمد سجاد گجر کے مابین مقابلہ ہونے کی توقع جبکہ تحریک انصاف سے ہمدردی رکھنے والے چودھری خادم حسین آدھی نے ابھی تک کاغذات نامزدگی واپس نہیں لئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments