گجرات:جی ٹی روڈ کے میڈین پر تزئین و آرائش اور شجرکاری مکمل
گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر سعدیہ ڈوگر کی نگرانی میں جی ٹی روڈ کے میڈین پر تزئین و آرائش اور شجرکاری کا کام مکمل ہوگیا۔
اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر سعدیہ ڈوگر کی نگرانی میں جی ٹی روڈ کے مرکزی میڈین پر پینٹ ورک، موسمی و سدا بہار پودوں کی شجرکاری اور دیکھ بھال کا کام مکمل کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments