گجرات:اونرشپ آف امووایبل پراپرٹی ایکٹ کے حوالے سے اجلاس

 گجرات:اونرشپ آف امووایبل  پراپرٹی ایکٹ کے حوالے سے اجلاس

گجرات(نامہ نگار،سٹی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر گجرات کی زیر صدارت پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف امووایبل پراپرٹی ایکٹ کے تحت ریفر کیے گئے۔۔۔

 کیسز پر اجلاس اسسٹنٹ کمشنر گجرات عبدالقادر زرکون نے سکروٹنی کمیٹی کی جانب سے ریفر کیے گئے کیسز کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا جس میں ریونیو فیلڈ سٹاف اور متعلقہ فریقین نے شرکت کی۔ اجلاس میں کیسز کی سماعت کی گئی اور متعلقہ فریقین کا مؤقف سنا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...