ترقی، استحکام اور خوشحالی کیلئے قومی اتحاد اور یکجہتی ناگزیر‘عثمان طالب چٹھہ
جامکے چٹھہ(نامہ نگار)افواجِ پاکستان ہم سب کا فخر ہیں اور ملک کی سلامتی، خودمختاری اور دفاع کیلئے پوری قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے۔
ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کے سینئررہنما عثمان طالب چٹھہ نے اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ افواجِ پاکستان نے ہمیشہ ملک کے دفاع اور قومی سلامتی کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے جبکہ پوری قوم بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، پاکستان کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کیلئے قومی اتحاد اور یکجہتی ناگزیر ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments