پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سانحہ کار ساز کیلئے شہدا کیلئے دعائیہ تقریب

پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام سانحہ کار  ساز کیلئے شہدا کیلئے دعائیہ تقریب

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)سانحہ کار ساز کے شہدا کو خراج عقیدت کرتے ہیں جانثا ران بینظیر نے محترمہ بینظیر بھٹو کی جان بچاتے ہوئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر د ئیے ،ہم شہیدوں کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی پنجاب کے سینئر رہنما ٹکٹ ہولڈر پی پی65 گوجرانوالہ چیف کوآرڈی نیٹر پیپلزپارٹی ورکر اتحاد ایکشن کمیٹی سنٹرل پنجاب چودھری ارشاد اللہ سندھو نے پیپلزپارٹی ضلع و سٹی گوجرانوالہ کے زیراہتمام سانحہ کار ساز کے شہداکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے منعقد دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں شمعیں روشن کرکے سانحہ کار ساز کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی بلندی درجات کیلئے خصوصی دعا گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...