مضرصحت اشیا خورونوش تلف
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) ضلع بھر میں فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر 22مراکز کو مجموعی طور پر 3لاکھ 40ہزار 500روپے جرمانہ عائد کیا گیا ،کارروائیوں کے دوران 61 کلو غیر معیاری اشیائے خورونوش تلف کی گئیں۔
ضلع بھر میں فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر 22مراکز کو مجموعی طور پر 3لاکھ 40ہزار 500روپے جرمانہ عائد کیا گیا ،کارروائیوں کے دوران 61 کلو غیر معیاری اشیائے خورونوش تلف کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments