چور گھر سے 3فون لیکر رفو چکر
تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں نامعلوم افراد نے عابد حسین کے گھرمیں داخل ہوکر 60ہزار روپے اور 3 عدد موبائل فون چوری کرلئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دیں۔
تتلے عالی میں نامعلوم افراد نے عابد حسین کے گھرمیں داخل ہوکر 60ہزار روپے اور 3 عدد موبائل فون چوری کرلئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments