کار کی ٹکر سے 5سوار زخمی
لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )کارکی رکشہ کو ٹکر سے 5افرادزخمی ہوگئے۔ ڈھلیان سے آگے نورجمال کی طرف جاتے رکشہ کوکار کی ٹکر کے نتیجے میں زہرہ بی بی ، سفیان ، سلیمہ بی بی ، نازیہ بی بی ، شبیر حسین شاہ سکنہ نورجمال زخمی ہوگئے۔
کارکی رکشہ کو ٹکر سے 5افرادزخمی ہوگئے۔ ڈھلیان سے آگے نورجمال کی طرف جاتے رکشہ کوکار کی ٹکر کے نتیجے میں زہرہ بی بی ، سفیان ، سلیمہ بی بی ، نازیہ بی بی ، شبیر حسین شاہ سکنہ نورجمال زخمی ہوگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments