نوشہرہ ورکاں :زیادتی کے مقدمہ میں نامزد ملزم کی ضمانت منظور

نوشہرہ ورکاں :زیادتی کے مقدمہ  میں نامزد ملزم کی ضمانت منظور

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر )زیادتی کے مقدمہ میں نامزد ملزم کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ سیشن جج نوشہرہ ورکاں مدثر فرید کھوکھر نے زیادتی کے مقدمہ میں نامزد ملزم کی ضمانت منظور کر لی۔

تھانہ تتلے عالی پولیس نے وقار کیخلاف زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج کیا تھا۔ ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران عدالت نے مقدمہ کے ریکارڈ اور فریقین کے دلائل کا جائزہ لیا۔ مقدمہ میں شک و شبہات اور مزید تحقیقات کے قابل نکات کی بنیاد پر عدالت نے ملزم وقار کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...