نائب صدر گوجرانوالہ چیمبر آف سمال انڈسٹریز کو گورنر کی جانب سے خصوصی شیلڈ پیش

نائب صدر گوجرانوالہ چیمبر  آف سمال انڈسٹریز کو گورنر کی  جانب سے خصوصی شیلڈ پیش

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)گوجرانوالہ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے نائب صدر عثمان یوسف اور اپوما کے ایگزیکٹو ممبر سلمان یوسف کی فیصل آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے سالانہ فنکشن میں شرکت۔۔۔

 تقریب کے دوران گورنر پنجاب نے تجارتی و صنعتی شعبے میں نمائندگی کے اعتراف میں گوجرانوالہ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے نائب صدر عثمان یوسف کو خصوصی شیلڈ سے نوازا۔ گورنر نے گوجرانوالہ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے قیام کو خوش آئند قرار دیا اور مسائل کے حل کیلئے تعاون کا یقین دلایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...