سمبڑیال سے 2لڑکیاں اغوا
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )مختلف واقعات میں 2 لڑکیوں کو اغواکر لیا گیا ۔ محلہ واٹر ورکس کی رہائشی سرداراں بی بی کی بھتیجی 17سالہ نورفاطمہ کو حمزہ ، علی ،شمریز ، شاہدجبکہ محلہ شیراں آباد کے رہائشی دلبر حسین کی 19سالہ بیٹی سمیعہ ناز کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔
مختلف واقعات میں 2 لڑکیوں کو اغواکر لیا گیا ۔ محلہ واٹر ورکس کی رہائشی سرداراں بی بی کی بھتیجی 17سالہ نورفاطمہ کو حمزہ ، علی ،شمریز ، شاہدجبکہ محلہ شیراں آباد کے رہائشی دلبر حسین کی 19سالہ بیٹی سمیعہ ناز کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments