راہوالی:شہری کی مزاحمت ڈکیتی کی وار دات ناکام بنا دی
راہوالی (نمائندہ دنیا، نامہ نگار )شہری نے ڈاکو کے سر پر ہیلمٹ مار کر لوٹنے کی کو شش ناکام بنا دی ، ملزم فرار ہو گئے۔
کوٹلی پیر احمد شاہ کا رانا سلیم موٹر سائیکل پر گکھڑ سے گھر واپس جارہا تھا کہ امرت پورہ کے قریب ڈاکوئوں نے روک کر موٹر سائیکل گرادی ،شہری نے ہیلمٹ ایک کس ڈاکو کے سر پر مارا جس سے ڈاکو فرار ہو گئے ، پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments